نئی د ہلی 24 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے لیڈ ر نر یند ر مو دی کی و ز یر آ عظم کی جیٹیت سے حلف بر دا ری کی تقر یب میں فلمی اسٹا ر وں کو بھی د عو ت د ی گئی ہے۔ ذ را ئع نے بتا یا کہ سو پر ا سٹا ر امیتا
بھ بچن ‘ گلو کا ر ہ لتا منگیشکر اور ا دا کا ر سلما ن خا ں کو تقر یب حلف بر د ار ی میں شر کت کی د عو ت دی گئی ہے۔ ا ن فلمی ہستیو ں میں امیتا بھ بچن گجر ات کے محکمہ سیا حت کے بر ا نڈ ایمبیسیڈ ر ہیں جبکہ ا نو پم کھیر چند ی گڑ ھ پا ر لیما نی نشست سے بی جے پی کی نو منتخب رکن پا ر لیمنٹ کر ن کھیر کے خا و ند ہیں ۔